اسلا م آباد(آن لائن )چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ٹوئٹریا شوشل میڈیا پر اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی کردیا ہے ۔ جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینٹ کا کہناہے کہ میرا سوشل میڈیا پر کوئی اکائونٹ نہیں، میرے نام سے سوشل میڈیا پر منسوب اکائونٹ جعلی ہیں، چیرمین سینٹ نے ایف آئی اے کو فوری اکائونٹ بند کرنے اور تحقیقات کا حکم دیدیاہے۔یاد رہے کہ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی تھی۔
کامیابی کے باوجود صادق سنجرانی کے گلے ایک اور مصیبت پڑ گئی ،ایف آئی اے کو اہم حکم جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
پرائمری تک تعلیم کا نظام تبدیل!حکومت کا بڑا فیصلہ
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر،حکومت نے جی پی فنڈ پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کردیا
-
بیوی کا شوہر پر تشدد؛ کیا خاتون کوئی کمانڈو ہے؟ جج، عدالت میں قہقہے



















































