پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

شادی میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟بلاول بھٹو نے بالآخراندر کی بات بتا دی‎

datetime 4  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد آصف علی زرداری کی گرفتاری کو اپنی شادی میں تاخیر کی وجہ قرار دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ کی شادی میں تاخیر کیوں ہورہی ہے؟۔ اس سوال کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انہوں نے اپنی شادی کا کام اپنے والد آصف علی زرداری کو دیا تھا لیکن وہ جیل میں ہیں

جس کی وجہ سے شادی میں تاخیر ہورہی ہے، جب وہ آئیں گے تو پھر ہی شادی کا بتایا جاسکتا ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے مسئلہ کشمیر پر تیسرے فریق کی ثالثی پر محتاط انداز اپنانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ نریندر مودی کی حکومت کو بے نقاب کرنے کے لیے موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے اور پاکستانی حکومت کو جارحیت کا معاملہ مکمل سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ مسئلہ کشمیر پر ویسا نہیں ہونا چاہیے جیسا ٹرمپ نے فلسطین میں کیا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…