جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

رنبیرکپور نے اداکارہ انوشکا شرما کوایسا تحفہ دیا کہ وہ حیران راہ گئی

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) چاکلیٹی ہیرو رنبیرکپور نے اداکارہ انوشکا شرما کو ان کے محبوب بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی فریم کردہ تصویر تحفے میں دے کر خوشی سے نہال کردیا۔بھارتی کرکٹرویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کا معاشقہ ہمیشہ خبروں کی زینت بنا رہا ہے جب کہ کوہلی نےاداکارہ سے برملا اظہارمحبت بھی کیا لیکن انوشکا کی جانب سے محتاط رویہ اپنایاگیا تاہم اب ایسا لگتا ہے کہ رنبیر کپور نے انوشکا کو ان کا من پسند تحفہ دے کر ان کا دل جیت لیا ہے۔رنبیرکپور نے اداکارہ انوشکا شرما کو ان کے محبوب بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی تصویر فریم کرواکرتحفے میں دی جسے انہوں نے نہ صرف خوش دلی سے قبول کیا بلکہ ساتھی اداکار کا شکریہ بھی اداکیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…