جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

پشاور تباہی سے بچ گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور۔۔۔۔ حیات ا باد میں کارخانو مارکیٹ کے قریب سے پولیس نے خفیہ اطلاع پرمشکوک صندوق سے 9 ہزار ڈیٹونیٹرز برا مد کرلئے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بیگ برا مد کیا جس میں سے 9 ہزار ڈیٹو نیٹر برا مد کئے گئے جبکہ پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب کرلیا جس نے صندوق میں رکھے 9 ہزار ڈیٹونیٹرز ناکارہ بنا دیئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کے باعث شرپسند ڈیٹونیٹرز سے بھرا صندوق کارخانو مارکیٹ کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے جبکہ ملزمان شہر میں بڑی تخریب کاری کرنا چاہتے تھے تاہم تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…