منگل‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2024 

یورپی ممالک میں گرمی کی شدید لہر،70سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا

datetime 25  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (این این آئی)یورپ میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ اب تک جرمنی، فرانس، بیلجیم اور ہالینڈ سمیت کئی مغربی یورپی ممالک میں گرمی نے کئی ریکارڈ توڑ دیے۔پیرس میں گرمی کا ستر برس پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ شدید گرمی کے باعث یورپی ممالک میں ٹریفک اور کے علاوہ نظام زندگی بھی بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں

درجہ حرارت بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ رہا جب کہ جرمنی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چالیس اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی کی یہ لہرمزید 24گھنٹے جاری رہے گی۔ پیرس میں گرمی کا ستر برس پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ شدید گرمی کے باعث یورپی ممالک میں ٹریفک کے علاوہ نظام زندگی بھی بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



عقل کا پردہ


روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…