منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلے کے بعد را کے جاسوسوں نے بغاوت شروع کردی

datetime 21  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلے کے بعد را کے جاسوسوں نے بغاوت شروع کردی، دنیا کے کئی ممالک میں جاسوسی کرنے والے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس خوف اور مایوسی کا شکار، اچانک غائب ہونا شروع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کلبھوشن یادیو کیس میں عالمی عدالت میں بھارت کی شکست کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را کو بڑے پیمانے پر بغاوت کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق

کلبھوشن یادیو کو رہا کروانے میں بھارت کی ناکامی کے بعد دنیا کے کئی ممالک میں جاسوس کا کام انجام دینے والے را کے جاسوس شدید خوف میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ را کے جاسوس کو خوف ہے کہ اگر انہیں دبوچ لیا گیا، تو اس صورت میں ان کی حکومت ان کی کوئی مدد نہیں کر سکے گی۔اسی باعث را کے جاسوس خوف و مایوسی کا شکار ہو کر غائب ہونے لگے ہیں۔اس صورتحال نے بھارتی خفیہ ایجنسی را میں اندرونی طور پر ہنگامی صورتحال پیدا کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…