جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سلمان خان بچے تو چاہتے ہیں مگر ۔۔۔۔

datetime 4  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں بچے بے حد پسند ہیں اور وہ ان سے بے حد پیار کرتے ہیں۔ سلمان جنہیں بالی ووڈ کا سب سے ہینڈسم کنوارا کہا جاتا ہے، شادی سے ہچکچاتے ہیں ، اس لئے جب انہوں نے بچوں کی خواہش ظاہر کی تو میڈیا کے کان کھڑے ہوئے اور امید کی گئی کہ شائد وہ عنقریب اپنے سنگل کے سٹیٹس کو ختم کرنے والے ہیں تاہم سلمان نے یہ کہہ کہ سب کی امیدوں پر پانی پھیر دیا کہ انہیں بچوں کا تو شوق ہے اور وہ باپ بھی بننا چاہتے ہیں لیکن اپنی یہ خواہش وہ اس وقت پوری کریں گے جب وہ کوئی ایسی ترکیب دریاف کر چکیں گے جس سے وہ بغیر بیوی کے ہی بچے حاصل کرسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…