جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

گلوکارشہزادرائے نے حامی بھرلی

datetime 4  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)شہزاد رائے ملک کی وہ شخصیت ہیں جو کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ انہوں نے اپنی گلوکاری کے ذریعے معاشرے میں موجود برائیوں کو اجاگر کیا تو ہر گز غلط نہ ہوگا۔شہزاد رائے نے سماجی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ انکی این جی او زندگی ٹرسٹ نے کئی گورنمنٹ سکولوں کی تعمیر نو کی۔انہوں نے اپنے کیرئیر میں جو بھی کام کیے اس کا کوئی نہ کوئی مقصد تھا،لیکن اب یہ فنکار اپنی ایک اور صلاحیت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں۔شہزاد رائے کے مطابق وہ جلد ہی فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔اس فلم کے رائٹر پاکستان کا ایک اور بڑا نام انور مقصود ہیں۔ شہزاد رائے کے مطابق انہوں نے کبھی بھی فلم میں اداکاری کرنے کا نہیں سوچا تھا لیکن جب انہیں اسکی کہانی دی گئی تو وہ انکار نہیں کر سکے۔اس فلم میں ہدایتکاری کے فرائض احسن رحیم انجام دیں گے جبکہ اداکار فیصل قریشی کا بھی اہم کردار ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…