جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

چین کے علاقے سیلاب کی نظر ہو گئے ، ہر طرف تباہی مچ گئی

datetime 8  جولائی  2019 |

بیجنگ (این این آئی) چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہو کر رہ گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ مسلسل بارش کی وجہ سے امدادی کاموں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ بارش کا پانی نشیبی علاقوں میں داخل ہونے سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔

سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں پہنچنے سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا۔ لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔شنچانگ کے علاقے میں 12 ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہوئے جبکہ 3 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مسلسل بارشوں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…