بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

انو شکا شر ما کو اب کو ہلی کے بعد کسی اور کی فکر ہو نے لگی

datetime 3  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے دوست اداکار رنویر سنگھ کے بارے میں فکرمند ظاہر کی ہے۔2010 میں ’بینڈ باجا بارات‘ میں ساتھ کام کرنے کے بعد دونوں سٹارز اب ‘دل دھڑکنے دو’ میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔انوشکا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا انہوں نے اپنی پہلی فلم رنویر کے ساتھ کی تھی جس کی وجہ سے وہ ان کے لئے کافی فکرمند رہتی ہیں۔
انوشکا اور رنویر فلم ‘دل دھڑکنے دو’ سے پہلے 2011 میں ‘لیڈیز بامقابل ریکی بہل’ میں اداکاری کرتے نظر آئے تھے۔رنویر کا کہنا تھا کہ فلم ‘دل دھڑکنے دو’ کے زیادہ تر مناظر ایک کروز پر شوٹ کیے گئے جس کی وجہ سے انہیں ہر وقت محسوس ہوتا تھا کہ وہ چھٹیاں منا رہے ہیں۔اس فلم میں انوشکا اور رنویر کے علاوہ پریانکا چوپڑا، انیل کپور، فرحان اختر اور شفالی شاہ بھی اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…