اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

”پا جی میں دل دا مریض آں، اللہ پاک دی قسمے پاجی، دل دا مریض آں“، رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنیوالا لیگی سپورٹر پولیس کے گرفتار کرنے پر دہائیاں دیتے ہوئے، پولیس نے لیگی سپورٹر کو گھسیٹ کر گاڑی میں ڈال دیا

datetime 2  جولائی  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کی منشیات کیس میں گرفتاری پر لیگی کارکن احتجاج کر رہے تھے کہ اس دوران پولیس نے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں، ایسے میں پولیس والوں نے ایک لیگی کارکن کو پکڑا تو اس نے دہائیاں دینا شروع کر دیں کہ

میں اللہ کی قسم دل کا مریض ہوں، وہ اپنی زبان میں پولیس والوں سے کہہ رہا تھا کہ ”پاجی میں دل دا مریض آں، اللہ پاک دی قسمے پاجی، میں دل دا مریض آں“۔ لیگی سپورٹر دہائیاں دیتا رہ گیا لیکن پولیس نے ایک نہ سنی اور اسے گھسیٹ کر پولیس وین میں ڈال دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…