پاکستان نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد کا اعلان کردیا

26  جون‬‮  2019

نیویارک (آن لائن) پاکستان نے فلسطین پناہ گزینوں کی مددکرنیوالے عالمی ادارے کی مالی معاونت کااعلان کردیا ہے،مالی امداد کا اعلان مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستان نے فلسطین پناہ گزینوں کی مددکرنے والے عالمی ادارے کی مالی معاونت کااعلان کردیا۔پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ

مالی امداد پاکستان کی فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی اصولی حمایت کا ثبوت ہے،عالمی برادری کو فلسطینی شہریوں کی حمایت جاری رکھنی چاہئے،پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے حصول تک فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔واضح رہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے امدادی ادارے انروا کو وسائل کی کمی کا سامنا ہے،انروااپنے علاقوں سے بے دخل فلسطینیوں کی صحت، تعلیم دیگر ضروریات پوری کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…