جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

میچ ہارنے پر بھی لوگوں کو کھانے کی اجازت ہے ،ہم ڈنر کیلئے باہر گئے ،ساتھ بچہ بھی تھا، ہماری زندگی میں مداخلت کی گئی اور ویڈیو بنانے والے کو ۔۔ثانیہ مرزا پھٹ پڑیں

datetime 17  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شیشہ بار کی ویڈیو وائر ل ہونے اور اس پر پاکستانیوں کے شدید ردعمل پر ثانیہ مرزا کا موقف بھی سامنے آگیا جو اس وقت اس بار میں موجود تھیں ،انہوں نے ٹوئٹس کیں کہ ۔۔۔آپ کومعلوم ہوناچاہیےکہ ہم ڈنرکےلیےباہرگئےتھے،ہمارےساتھ بچہ بھی تھا،ہماری ذاتی زندگی میں مداخلت کی گئی،وڈیوبنانےوالےکوایساکرنےکاکہاگیا ہوگا،میچ ہارنےپربھی لوگوں کو کھانےکی اجازت ہوتی ہے۔یاد رہے بھارت نے اہم میچ میں گزشتہ روز پاکستان کو ڈک ورتھ

لوئس میتھڈ کے ذریعے 89رنز سے شکست دی ، جس پر پوری پاکستانی قوم شدید مایوسی کا شکار ہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ شعیب ملک ، وہاب ریاض اور امام الحق شیشہ کلب میں موجود ہیں اور خوش گپیاں کرتے ہوئے نظر آئے ،چاہئے تو یہ تھا کہ وہ آرام کرتے یا پریکٹس پرتوجہ دیتے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھی کل کے میچ میں جمائیاں لیتے ہوئے نظر آئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…