جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔!!! اوگرا نے ایک دن پہلے ہی بڑا اعلان کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)کے ترجمان نے کہا ہے کہ میڈیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالہ سے غیر مصدقہ خبریں دینے سے گریز کرے۔جمعرات کو ایک بیان میں ترجمان نے

کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے جو خبریں آرہی ہیں، ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اوگرا نے ابھی تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالہ سے سمری تیار نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…