جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر پھر مہنگا ہوگیا، سونے کی قیمت میں حیران حد تک کمی

datetime 28  مئی‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز میں ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 80 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ ڈالر کی انٹر بنک قیمت 149 روپے 80 پیسے ہوگئی دوسری جانب صوبائی دارلحکومت لاہور کی صرافہ

مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 700 روپے فی تولہ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس کمی کے ساتھ صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 80 ہزار 38 روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 63 ہزار روپے 250 روپے فی تولہ ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…