اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں سے تو نئے نوٹ ملتے نہیں لیکن فٹ پاتھ کے ا سٹالز پر کہاں سے آجاتے ہیں؟شہری پھٹ پڑے

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک عید کے موقع پر اربوں روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کرتا ہے لیکن ہر سال کی طرح اس بار بھی عوام کو نئے نوٹوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے ۔بولٹن مارکیٹ پر قائم اسٹیٹ بینک کی عمارت کے نیچے نئے نوٹوں کی زائد قیمت پر فروخت کا غیر قانونی کاروبار کھلے

عام جاری ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے عید کے موقع پرعوام کو نئے نوٹوں کی بینکوں کے ذریعے فراہمی کیلئے ایس ایم ایس سروس بھی شروع کی لیکن وہ بھی ناکافی ثابت ہوئی۔عوام نے سوال اٹھایا ہے کہ اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں سے تو نئے نوٹ ملتے نہیں لیکن فٹ پاتھ کے ا سٹالز پر کہاں سے آجاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…