اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

فی تولہ سونے کی قیمت 72000روپے سے بھی اوپر پہنچ گئی

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا جس کے بعد قیمت 72 ہزار 100 روپے ہو گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح154روپے پر پہنچ گیا، جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 151روپے پرٹریڈہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ

روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبارکے آغاز پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154 روپے کی بلندسطح پر پہنچ گیا۔انٹربینک میں بھی ڈالر مزید 1روپے 35 پیسے مہنگا ہوا ، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر151روپے کی نئی بلندترین سطح پرٹریڈ ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…