بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک کی سوشل میڈیا پرایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں کی تردید

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پرایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں کی تردیدکردی ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہاہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ایکس چینج کمپنیاں ختم کرنیاور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام

سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں پر کان نہ دھریں۔ ڈالر بینکوں اور ایکس چینج کمپنیوں دونوں میں دستیاب ہیں۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے بعد سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ حکومت نے ایکس چینج کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب ڈالرز صرف بینکوں سے ملیں گے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…