اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سمگل شدہ گاڑیوں کیلئے بھی ایمنسٹی اسکیم لانے کا فیصلہ

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

پشاور(سی پی پی) وفاقی حکومت کی جانب سے کالادھن سفید کرنے کی اسکیم کے بعد اسمگل شدہ گاڑیوں کو بھی ایمنسٹی اسکیم میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک روز قبل وزیراعظم عمران  کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں شریک عہدیدار نے بتایا وزیر مال نے ملاکنڈ ڈویژن اور

ضم شدہ سابق قبائلی اضلاع میں لاکھوں اسمگل شدہ نان کسٹمزپیڈ گاڑیوں کی طرف توجہ دلائی تو وزیر اعظم نے بتایا حکومت نے ان گاڑیوں کیلئے بھی ایمنسٹی اسکیم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں شریک ایک اور عہدیدار کے مطابق عوامی ردعمل کے باعث ایسی گاڑیوں کیخلاف کارروائی میں مشکلات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…