اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سٹاک مارکیٹ کو زور دار جھٹکا،کتنے مہینوں کی کم ترین سطح پر آگئی؟سرمایہ کاروں کے منہ لٹک گئے

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹا ک مارکیٹ میں آج کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 33 ہزار 37 پوائنٹس پر تھا تاہم اس میں کچھ دیر بعد بہتری آئی اور 129 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 33 ہزار

166 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم یہ تیزی برقرار نہ رہ سکی اور ایک بار پھر مارکیٹ پر مندی چھا گئی ۔ اب تک 808 پوائنٹس کی کمی واقع ہو چکی ہے اور 100 انڈکس 32 ہزار 358 پوائنٹس کے ساتھ 38 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیاہے ۔دوسری جانب ڈالر کی قدر میں بھی 38پیسے اضافہ ہو گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…