اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

فاریکس مارکیٹ میں بھونچال ،ڈالر تو ڈالر۔۔۔یورو، پائونڈ کی قیمتوں میں بھی ریکار ڈ اضافہ

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 6روپے 75پیسے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 141.40روپے سے بڑھ کر147.75روپے اور قیمت فروخت 141.51 روپے سے بڑھ کر148.25روپے پر جا پہنچی اسی طرح اسی مدت کے دوران

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں6.50روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 143روپے سے بڑھ کر 149روپے اور قیمت فروخت 143.50روپے سے بڑھ کر150روپے پر جا پہنچی۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں بھی بالترتیب 6.40روپے اور10.70روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…