جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر نے کہیں کا نہ چھوڑا۔۔۔پاکستانیوں کی ضرورت کی ایک اور اہم چیز یکدم 3روپے فی کلو مہنگی کردی گئی

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی)ملک میں ڈالر اور پٹرول کے بعد سی این جی بھی مہنگی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن پنجاب نے سی این جی کی فی کلوقیمتوں میں 3روپے اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے فی لیٹر قیمتوں میں 3 روپے اضافہ کردیا ہے جس کے نتیجے

میں فی کلوقیمت 79 روپے 90 پیسے سے بڑھ کر 82 روپے 79 پیسے ہوگئی ہے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین کیپٹن (ر)شجاع انور نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں 7روپے اضافہ کے باعث قیمت بڑھانا پڑی، سی این جی کی قیمتیں براہ راست ڈالر کی قیمتوں سے جڑی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…