اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

شرح سود میں 1 فیصد اضافے کا امکان، دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان 20 مئی کو ہوگا شرح سود میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائےگا ؟ ماہرین نے چونکا دینے والے انکشافات کر دیئے

datetime 17  مئی‬‮  2019 |

کراچی(اے این این ) سٹیٹ بینک 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان 20 مئی کو کرے گا۔ ماہرین کے مطابق شرح سود میں 1 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 16 ماہرین سے بات چیت کی گئی جن میں سے دس کا خیال ہے کہ شرح سود میں ایک فیصد تک اضافہ ہوگا جبکہ تین ماہرین کا کہنا ہے کہ شرح سود میں اعشاریہ

سات پانچ فیصد اضافہ ہوگا۔ باقی ایکسپرٹس نے شرح سود میں ایک اعشاریہ دو پانچ فیصد اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے جا رہی ہے۔ مہنگائی کا بڑھنا بھی شرح سود میں اضافے کا باعث بنے گا۔ اس وقت شرح سود 10 اعشاریہ 75 فیصد ہے۔ گذشتہ 17 ماہ میں شرح سود میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…