اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجا پہنچا

datetime 17  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پربیرونی قرضوں کابوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجاپہنچا اور بیرونی قرضوں کاحجم 105 ارب ڈالرسے زائد ہوگیا، قرضوں میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پربیرونی قرضوں کے بوجھ پر مرکزی بینک نے اعداد و شمارجاری کردیئے ہیں، پاکستان پربیرونی قرضہ تاریخ کی بلندترین سطح پرجاپہنچا ہے۔اعداد و شمارکے مطابق ملک پر بیرونی قرضوں کاحجم 105 ارب ڈالرسے زائد ہوگیا، قرضوں میں 11 فیصدکااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جبکہ گزشتہ سال جون میں بیرونی قرضوں کاحجم 9525 کروڑڈالرتھا۔معاشی ماہرین کے مطابق ملٹی اوربائی لیٹرل ڈونرز کی جانب لئے گئے قرضے اضافے کاباعث ہیں، بیرونی قرضوں کاحجم جی ڈی پی کا 38.8 فیصدہوگئے ہیں۔ماہرین کے مطابق ان قرضوں میں پیرس کلب، یوروسکوک بانڈز،آئی ایم ایف قرضہ اوردیگرشامل ہیں جبکہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے 5ارب 80کروڑ ڈالرادا کرنے ہیں ، پاکستان ایک بار پھرآئی ایم ایف سے قرضہ لیاہے جس کاحجم 6ارب ڈالرہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…