ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم، چاروں صوبوں نے آمادگی ظاہر کر دی

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن) چاروں صوبوں نے یکساں نصاب تعلیم پر آمادگی ظاہر کر دی ہیں اور مشروط آمادگی میں ملک بھر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں نے ایک جیسے لازمی مضامین پڑھائیں جائینگے۔ وزارت تعلیم کے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے عید الفطر کے فوراً بعد اعلیٰ سطحی اجلاس میں دیگر لائحہ عمل بھی طے کیا جائے گا۔ یکساں نصاب تعلیم کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہیں۔ وزارت تعلیم کے ذرائع کے مطابق کمیٹی میں

وزارت تعلیم کو سفارشات ارسال کردی ہیں کمیٹی کے پیش کردہ سفارشات میں لازمی مضامین تمام صوبوں میں یکساں،،رکھنے کی تجاویز دی گئی ہیں۔ کمیٹی نے یہ بھی تجویز دی ہے کہ تمام سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی اداروں میں ایک جیسے نصاب پڑھایا جائے۔ وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی جانب سے بین الصوبائی وزارت تعلیم کانفرنسوں کے انعقاد اورمشاورت کے بعد تمام صوبو ں نے یکساں نصاب تعلیم پر آمادگی ظاہر کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…