اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

روس میں منعقدہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 14  مئی‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے رواں سال ستمبر میں روس میں منعقدہ ’’ورلڈ فوڈ ‘‘ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ 24تا27ستمبر ماسکو میں منعقد ہونے والی نمائش میں چاول، تازہ پھل اورسبزیاں، گوشت اور پولٹری ، کنفیکشنری اور بیکری، مچھلی اور اس کی مصنوعات ، ڈیری اور ساسز ، فروزن مصنوعات ، چائے ، کافی اور مشروبات کے سٹالز لگائے جائیں گیذ۔ درخواست جمع کرانے کے لئے آخری تاریخ 24مئی مقرر کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…