لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 11روپے کمی سے 233روپے، زندہ برائلر مرغی 7روپے کمی سے 161روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
11
مئی 2019
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں