جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کا عازمین عمرہ کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) پی آئی اے نے عازمین عمرہ کی سہولت کے لیے ماہ رمضان میں اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیاہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن کی جانب سے آج(جمعہ) سے 23 مئی تک 9 اضافی پروازیں چلائی جارہی ہیں،اضافی پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے جدہ کیلیے روانہ ہوں گی۔ترجمان کے مطابق عمرہ زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اور ان کی سہولت کے لیے اضافی پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…