جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ میں جھگڑا ہو گیا، حفیظ شیخ کے استعفے کا بھی بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز  ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ میں جھگڑا ہو گیا ہے، یہ انکشاف پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جلد ہی حفیظ شیخ بھی استعفیٰ دینے والے ہیں۔ نبیل  نے کہاکہ آئی ایم ایف کے پاس حکومت کو گروی رکھ دیا گیا ہے، حفیظ شیخ کو بھی آئی ایم ایف کے کہنے پر حکومت نے رکھا ہے، نبیل گبول نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو حفیظ شیخ نے بھی کہا ہے کہ یہ معیشت سنبھالنا میرے بس کی بات نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…