جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا پٹرول کے بعد راشن بم گرادیا گیا ۔20 کلو آٹے کے تھیلے میں یکدم 70 روپے کا اضافہ

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی) رمضان المبارک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا پٹرول کے بعد راشن بم گرادیا گیا ،دیگر اشیاء کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں آٹے کا تھیلا بھی مہنگا،بیس کلو گرام آٹے کے تھیلے میں یکدم 70 روپے کا اضافہ کر دیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق آٹے کا

تھیلا 750 روپے سے بڑھ کر 820 روپے کا ہو گیا،ستر روپے مہنگا ہونے کے بعد بھی آٹا مارکیٹ سے غائب ہوگیا ،آٹے کے مہنگا ہونے اور دستیاب نہ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…