جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

حفیظ شیخ بھی ناکام ۔۔۔!!! اپریل 2019پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 14سالہ تاریخ کا بدترین مہینہ قرار

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسد عمر کے بعد حفیظ شیخ بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج کے حالات سمجھ نہ سکے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے اپریل 2019ءکی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی گئی  جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  اپریل 2019 پاکستان سٹاک ایکسچینج کی گزشتہ14 سال کی تاریخ کا بدترین مہینہ رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق پچھلے چودہ سالوں میں انڈیکس میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک ماہ میں

شیئرز کی قیمتیں کم ہونے سے سرمایہ کاروں کو 363 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ایک ماہ میں100 انڈیکس 38649 سے گر کر 36784 کی سطح پر بند ہوا۔یعنی اپریل کے مہینے میں 100انڈیکس میں 1865پوائنٹس کی شدید گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ اپریل میں 100 انڈیکس میں 4.8 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔یہ پرفارمنس بہت ہی بدترین بتائی جا رہی ہے۔جس پر سرمایہ کاروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…