ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کی عثمان بزدار کو تھپکی، عمران خان نے وزیراعلیٰ کے حوالے سے ن لیگ کو کرارا جواب دے دیا

datetime 1  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر قسمت کی دیوی مہربان ہے جس کا ثبوت وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ہر تقریب میں ان کی تعریف کرنا ہے۔ پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) والے ہر وقت یہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ شہباز شریف جیسا وزیر اعلیٰ نہیں آیا۔ لیکن میں انہیں کہنا چاہتا

ہوں کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار جیسا وزیر اعلیٰ نہیں آئے گا۔ مسلم لیگ (ن) جب پنجاب میں حکومت چھوڑ کر گئی تو 1100ارب روپے کا خسارہ تھا، پنجاب کے 60ارب روپے کے چیک باؤنس ہو گئے جبکہ حکومت سرکاری ملازمین کے پراونڈنٹ فنڈز کے 102ارب روپے بھی کھا گئی۔جب وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے خیبر پختوانخواہ کی حکومت چھوڑی توصوبہ 60ارب روپے سرپلس تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…