اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

رمضان شروع ہونے سے پہلے عوام کی کھال ادھیڑی جانے لگی مہنگائی نے غریبوں کی چیخیں نکال دیں ، شماریات بیورو کی جانب سے اشیاضروریہ کی قیمتوں کے ہوشربا اعداد و شمار جاری

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) مالی سال 2018-19 کے دسویں ماہ (اپریل 2019 )کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.40 فیصد اضافہ ریکار ڈ کیا گیا۔

پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 26 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روٹی سادہ ،ٹماٹر،آلو،پیاز ،لہسن ،انڈے، کیلے، چنے کی دال ، دال مونگ ، سگریٹ،دال ماش، چینی ،گڑ ،بیف،مٹن، ملک پاڈر،تازہ دودھ ، دھی، نمک ،اری چاول ،سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔زندہ مرغی، ایل پی جی ،گندم، آٹا ،سرخ مرچ ،خوردنی تیل، دال مسور ،ویجی ٹیبل گھی ،سمیت 10اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرول ، ہائی سپیڈ ڈیزل، مٹی کاتیل ،گیس نرخ ، بجلی کے نرخ ،چائے، مسٹرڈ آئل ،باسمتی چاول ، صابن ، سمیت 23 اشیائے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے مقابلے میں آٹھ ہزار تا بارہ ہزار آمدنی ، بارہ ہزار تا اٹھارہ ہزارآمدنی ، اٹھارہ ہزار تا پینتیس ہزار تک اور پینتیس ہزار روپے سے زائد آمدنی والے افراد کے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں بالترتیب 0.38، 0.39 ،0.37 اور 0.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…