جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اپریل کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.37فیصد اضافہ

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )رواں ماہ اپریل کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.37فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریے 0.40فیصد بڑھ گئے ۔بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل کے ختم ہونے والے تیسرے ہفتے کے دوران

سادہ روٹی ،ٹماٹر،آلو،پیاز ،لہسن ،انڈے، کیلے، چنے کی دال ، دال مونگ ، سگریٹ،دال ماش، چینی ،گڑ ،بیف،مٹن، ملک پاڈر،تازہ دودھ ، دھی، نمک اوراری چاول سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔زندہ مرغی، ایل پی جی ،گندم، آٹا ،سرخ مرچ ،خوردنی تیل، دال مسور ،ویجی ٹیبل گھی ،سمیت 10اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرول ، ہائی سپیڈ ڈیزل، مٹی کاتیل ،گیس نرخ ، بجلی کے نرخ ،چائے، مسٹرڈ آئل ،باسمتی چاول ، صابن سمیت 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق اپریل کے دوسرے ہفتے کے مقابلے میں تیسرے ہفتے میں 8ہزار تا 12ہزار آمدنی ،12ہزار تا18ہزار،18ہزار تا 35ہزار تک اور 35ہزار روپے سے زائد آمدنی والے افراد کے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں بالترتیب 0.38، 0.39 ،0.37 اور 0.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…