لاہور( این این آئی) 7500 اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی۔7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696 جبکہ 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین ، تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔
7500 اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ہیکل سلیمانی
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ



















































