جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

’’آئی ایم ایف کیطرف سے پاکستان کو دیا جانے والا بیل آؤٹ پیکج تیار‘‘ بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ، پیکج منسوخ کروانے کیلئے شرمناک چال چل دی

datetime 23  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم سے پاکستان کو ملنے والا بیل آئوٹ پیکج ، بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وفد کی اس ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاکستان کو دیئے جانے والے بیل آئوٹ پیکج کی مکمل طور پر مخالفت کرتے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان یہ رقم دہشت گردی پر استعمال کرے گا۔ بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑتا او ر وہ اس کیلئے کسی بھی حد تک گر سکتا ہے ۔

مودی حکومت نے پاکستان کیخلاف گزشتہ 70سالوں سے جاری پروپیگنڈئوں کو نہ صرف جاری رکھا بلکہ اپنے مکروہ عزائم کو پورا کرنے کیلئے کوئی کسر باقی نہ چھوڑی ۔ انہی مکروہ عزائم کو جاری رکھتے ہوئے اس ہفتے بھارتی حکام کی آئی ایم ایف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاکستان کو دیئے جانے والے 10سے 12ارب ڈالرز کیخلاف سازش رچائی اور پاکستان پر الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ بیل آؤٹ پیکج کی رقم کے دہشت گردی میں استعمال ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…