ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان تک رسائی کیلئے اکائونٹ میں کتنے ارب رقم اضافی ہونی چاہیے؟ وزیراعظم کے فرسٹ کزن حفیظ اللہ نیازی نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ نگار حفیظ اللہ نیازی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تک رسائی حاصل کرنے والوں کے اکائونٹ میں 15سے 20ارب روپے اضافی ہونے چاہیے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے تحریک انصاف کے ایک اہم شخص نے کہا کہ میری عمران خان تک رسائی نہیں ہے

جس پر میں نے اس سے پوچھا کہ تمہارے اکائونٹ میں کتنی رقم ہے تو اس نے بتایا کہ میں ایک عام آدمی ہوں اور میرے اکائونٹ میں رقم بھی عام ہے کوئی خاص نہیں ۔ جس پر میں نے اسے بتایا کہا کہ اگر آپ وزیراعظم عمران خان تک رسائی چاہتے ہیں تو آپ کے کائونٹ میں رقم 15سے20ارب اضافی ہونے چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…