ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سری لنکا بم حملوں میں کون ملوث ہے؟ انہیں بین الاقوامی تعاون بھی حاصل رہا، سری لنکن حکومت نے دعویٰ کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

کولمبو (این این آئی )سری لنکا کی حکومت کے ایک ترجمان نے خیال ظاہر کیا ہے کہ گزشتہ روز ایسٹر سنڈے کے موقع پر ملک میں مختلف مقامات پر ہونے والے بم حملوں میں نیشنل توحید جماعت نامی مقامی شدت پسند مسلمانوں کا گروہ ملوث ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک حکومتی ترجمان نے پیر کے روز بتایا کہ حکام تفتیش کر رہے ہیں کہ آیا ان حملوں کے لیے نیشنل توحید جماعت کو کوئی بین الاقوامی تعاون بھی حاصل رہا تھا۔ ترجمان نے کہا کہ ایک چھوٹا سا شدت پسند گروہ اس شدت کے حملے اکیلا نہیں کر سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…