جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

باجوڑ میں پولیو قطرے پینے سے 65بچوں کی حالت غیر ہوگئی ، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

datetime 23  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باجوڑ(این این آئی) باجوڑ میں پولیو قطرے پینے کیوجہ سے 65بچوں کی حالت غیر ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق ضلع باجوڑ کے مختلف علاقوں میں پیر کے دن سے شروع ہونیوالے پولیو مہم کے دوران پولیو قطرے پینے سے 65بچوں کی حالت غیر ہوگئی ہیں جن کو فوری طورپر علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں داخل کروایاگیا ہیں۔ خار ہسپتال میں ایمرجنسی

نافذ کردی گئی ہیں جبکہ متاثرہ بچوں کی تعداد میں مزید اضافہ کا بھی خدشہ ہیں۔ دریں اثناء ڈسٹرکٹ ہسپتال خار کے ایم ایس ڈاکٹر عزیز الرحمن نے بچوں کے متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ پولیو کیساتھ وٹامن اے کے قطرے بھی پلوائے گئے تھے اور شاید اُس کیوجہ سے ردعمل آیا ہے لیکن اتنی تشویش کی بات نہیں ہے اور الحمد اللہ بچوں کی حالت بہتر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…