ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ٹیسٹ رپورٹس میں ٹمپرنگ، ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹس کی ٹمپرنگ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹس میں ٹمپرنگ کی تحقیقات میں 19افراد کے بیانات قلم بند کر لیے گئے ۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ شریف فیملی نے سوشل میڈیا پر ا پ لوڈ کی جس کے بعد سب سے پہلے رپورٹ شریف سٹی کے ہیڈ آف پیتھالو جسٹ ڈاکٹر طاہر سعید نے دیکھی۔اس کے بعد لاہور ،کراچی ،راولپنڈی ،ملتان اوررحیم یار

سے 25مختلف لوگوں نے دیکھا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو چغتائی لیب نے اپنے مین سرور تک رسائی نہیں دی ۔ایف آئی اے کے مطابق نواز شریف فیملی کی طرف سے رپورٹ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے سے لوگوں کو رپورٹ تک رسائی حاصل ہوئی ،سوشل میڈیا پر رپورٹ اپ لوڈ ہوتے ہی ایک ہزار سے زائد افراد دیکھ چکے تھے ۔جبکہ میڈیکل ٹیسٹ رپورٹس پرچالیس سے زائد افراد نے ریمارکس دئیے ۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ کی ٹمپرنگ کی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…