جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

فواد چوہدری نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سنبھالتے ہی بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین نے کہاہے کہ اب بھی عمران خان کا کھل کے ہی دفاع کرینگے ۔ جمعہ کو وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین نے قلمدان کی تبدیلی کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ اب بھی عمران خان کا کھل کے ہی دفاع کریں گے ۔خاندان سو سال سے سیاست میں ہیں بڑے بڑے عہدے آ اور گئے۔انہوں نے کہاکہ ہمیشہ کہا ہے کابینہ وزیر اعظم کی صوابدید ہے،اب بھی وزیراعظم کو کہا تھا رکن قومی اسمبلی کے طور پر زیادہ بہتر پرفارم کر سکتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ یہ فیصلہ وزیراعظم کا ہے کہ سائینس اور ٹیکنالوجی کی وزارت چلانی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…