اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ، وزیر داخلہ جب اپنے دفتر میں تشریف لائے تو وزارت کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا ۔ یاد رہے کہ وزیر داخلہ کا قلمدان وزیر اعظم عمران خان کے پاس تھا اور شہر یار آفریدی وزیرمملکت برائے داخلہ کے طورپر کام کررہے تھے ۔ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ میں رد وبدل کر تے ہوئے اعجاز شاہ کو وزیر داخلہ کا چارج دیدیا اور شہر یار آفریدی کو وزارت واپس لے کر سیفران کی وزیر سونپ دی ۔
وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا شہر یار آفریدی کو وزارت واپس لے کر کونسی وزارت سونپ دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































