جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

حمزہ کی عدم گرفتاری، حکومت کاچیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب سے متعلق بڑا فیصلہ

datetime 15  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(اے این این ) پنجاب حکومت نے چیف سیکریٹری یوسف نسیم کھوکھر اور آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت حمزہ شہباز کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب پر برہم ہے، آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کے علاوہ سی سی پی او لاہور بشیر ناصر کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ برہم ہے کہ حمزہ شہباز کو 2 روز تک کیوں گرفتار نہ کیا جا سکا، پولیس کیا کرتی رہی؟۔ترجمان پنجاب حکومت شہباز گل کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کسی بھی افسر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی صوابدید ہے، وزیر اعلی پنجاب جب چاہیں گے افسران کو تبدیل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…