جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

امریکا کے ساتھ اوپیک ممالک پر مقدمہ بازی سے متعلق تنازعہ شدت اختیارکرگیا،سعودی عرب کااپنا تیل ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کرنے کا اعلان،بات بڑھ گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے اوپیک کے رکن ملکوں پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو وہ اپنا تیل امریکی ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی مقننہ میں متعارف کرایا جانے والا یہ بل نوپیک کے نام سے معروف ہے۔سعودی ذرائع نے کہا تیل کی فروخت ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں

میں کرنے کی تجویز پر سعودی حکام نے اوپیک ملکوں سے بات چیت کی ہے اور اس دھمکی سے امریکی حکام کو بھی آگاہ کیا ہے۔نوپیک نامی یہ بل منظور ہو گیا تو اینٹی ٹرسٹ قوانین کے تحت اوپیک ملکوں پر امریکا میں مقدمہ بازی کی راہ ہموار ہو جائے گی۔دوسری جانب اگر سعودی عرب نے ڈالر میں تیل کی فروخت ختم کر دی تو دنیا بھر میں ڈالر کی قدر و قیمت پر اثر پڑے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…