ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

یونانی گولڈن ویزاپالیسی کی مقبولیت میں اضافہ، کتنی رقم کی سرمایہ کاری کے بدلے پانچ برس کا ویزا جاری کیا جاتا ہے،رپورٹ

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

بیجنگ(این این آئی )چینی سرمایہ کار یونان کی جانب سے متعارف کردہ گولڈن ویزا پالیسی کا بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔واضح رہے کہ یونان میں تقریباڈھائی لاکھ یورو کی سرمایہ کاری کے بدلے پانچ برس کا ویزا جاری کیا جاتا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونان کی مائیگریشن پالیسی کی وزارت کے اعداد و شمار میں

بتایاگیاکہ 2013 کے بعد سے 58 فیصد ایسے ویزے چینی شہریوں کو جاری کیے گئے۔ اس پالیسی کے تحت یورپی یونین سے باہر کے ممالک کے شہریوں کو رہائش کا ویزا دیا جاتا ہے، جس میں گزشتہ برس چھیالیس فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ یونان میں تقریباڈھائی لاکھ یورو کی سرمایہ کاری کے بدلے پانچ برس کا ویزا جاری کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…