جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ بھارت کیلئے بدنامی کا داغ بن گیا، اپنے ہی برس پڑے، دلچسپ صورتحال

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ بھارت کیلئے بدنامی کا داغ بن گیا، اپنے ہی برس پڑے، دلچسپ صورتحال،بھارتی تجزیہ نگار اشوک سواین نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دیکھا دیا اور کہاہے کہ بھارتی میڈیاکہتاہے امریکانے پاکستانی ایف16طیاروں کی گنتی نہیں کی۔اشوک سوائن نے کہاکہ مارچ میں بھارتی میڈیا نے ڈھونڈرا پیٹا کہ امریکی حکام گنتی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مارچ میں گنتی کرنے اوراب گنتی نہ کرنیکی رپورٹنگ سمجھ سے بالاترہے۔انہوں نے کہاکہ کیابھارتی میڈیاکی یادداشت کھو گئی ہے یااحمقانہ رپورٹنگ کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…