مالٹا سٹی(این این آئی )ایلان کردی نامی امدادی جہاز پر موجود ساٹھ سے زائد تارکین وطن کو چار یورپی ممالک میں تقسیم کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مالٹا کے حکام نے بتایا کہ یہ چار ممالک جرمنی، فرانس، پرتگال اور لکمسبرگ ہیں۔ بتایا گیا کہ یہ معاہدہ یورپی کمیشن کی مداخلت کے بعد ممکن ہوا اور جرمنی 26 تارکین وطن کو قبول کرے گا۔ تاہم ان میں سے کسی بھی تارک وطن کو مالٹا میں رہنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ایلان کردی نامی یہ جہاز سی لائف نامی امدادی تنظیم کا ہے۔
ساٹھ سے زائد تارکین وطن چار یورپی ممالک میں تقسیم کیے جائیں گے،معاہدہ طے پاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































