منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

سام سنگ نے دنیا کا جدید ترین فون فروخت کیلئے پیش کردیا،صارفین من پسند ویڈیو محض ایک سیکنڈ سے بھی کم عرصے میں ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے

datetime 5  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیول (این این آئی)دنیا کی سمارٹ فون بنانے والی بڑی جنوبی کوریائی کمپنی سام سنگ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ مطابقت رکھنے والا سمارٹ فون مارکیٹ میں پیش کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گلیکسی ایس ٹین فائیو جی ٹیلیفون جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں مارکیٹ کرنے کے سلسلے میں اس ملک کی تینوں بڑی موبائل نیٹ ورک

کمپنیوں نے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس کی ابتدائی قیمت بارہ سو امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔ خیال رہے جنوبی کوریا فائیو جی نیٹ ورک استعمال کرنے والا دنیا کا اولین ملک بن چکا ہے۔ یہ نیٹ ورک حالیہ فور جی سے بیس گنا تیز رفتار ہے اور صارفین اپنی من پسند ویڈیو محض ایک سیکنڈ سے بھی کم عرصے میں ڈان لوڈ کر سکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…