جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

فورجی سے20 گنا تیز رفتارفائیو جی کا آج آغاز،جانتے ہیں من پسند ویڈیو کتنے وقت میں ڈائون لوڈ ہو سکے گی؟ جنوبی کوریائی ادارے سام سنگ کا بھی آج ہی کے دن اپنا نیا ٹیلی فون گلیکسی ایس ٹین فائیو جی عام کرنے کا بھی اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

سیول(این این آئی)جنوبی کوریا میں آج (جمعہ سے )فائیوجی سروس کا آغاز ہورہا ہے جس کے بعد جنوبی کوریا فائیو جی نیٹ ورک استعمال کرنے والا دنیا کا اولین ملک بن جائے گا۔جمعہ پانچ اپریل کو سمارٹ فون بنانے والے بڑے جنوبی کوریائی ادارے سام سنگ نے اپنا نیا ٹیلی فون گلیکسی ایس ٹین فائیو جی عام کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ نیٹ ورک

حالیہ فور جی سے بیس گنا تیز رفتار ہے اور صارفین اپنی من پسند ویڈیو محض ایک سیکنڈ سے بھی کم عرصے میں ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ اندازہ لگایا گیا ہے کہ 2034 تک عالمی سطح پر فائیو جی نیٹ ورک مستعمل ہو جائے گا۔ جمعہ پانچ اپریل کو سمارٹ فون بنانے والے بڑے جنوبی کوریائی ادارے سام سنگ نے اپنا نیا ٹیلی فون گلیکسی ایس ٹین فائیو جی عام کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…