جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ریاض میں مبینہ جوہری پلانٹ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا،سیٹلائٹ تصاویر جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی میڈیانے ایک رپورٹ میں دعوی کیاہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں پہلا جوہری پلانٹ حتمی مراحل میں ہے۔ رپورٹ میں مصنوعی سیارے سے لی گئی مبینہ جوہری پلانٹ کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔

دوسری جانب رپورٹ سعودی عرب کی جوہری سرگرمیوں پر اور بین الاقوامی معاہدوں میں شمولیت کے بغیر اس طرح کی ٹیکنالوجی کے استعمال پر تشویش کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔امریکی میڈیارپورٹ کے مطابق ریاض میں یہ جوہری پلانٹ شاہ عبالعزیزسائنس و ٹیکنالوجی سٹی کے جنوب مغربی حصے میں قائم کیا گیا ہے۔ گوگل اردتھ کی تزترین تصاویر سے بھی اس پلانٹ کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس پلانٹ میں ایک عمودی کنٹینر کو دکھایا گیا ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس میں جوہری ایندھن رکھا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جوہری اسلحہ کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کام کرنے والیاداروں اور عالمی معائنہ کاروں کی طرف سے اس پیش رفت پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔عالمی توانائی ایجنسی اور ایجنسی میں سعودی مشن کی طرف سے سعودی عرب میں جوہری تنصیبات کے بارے میں کسی قسم کا رد عمل ظاہر نہیں کیا گیا۔ ادھر شاہ عبد اللہ متبادل توانائی بورڈ کی طرف سے بھی کسی قسم کی وضاحت سے انکار کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…